متحدہ عرب امارات میں " قرآن میں تدبر" كے موضوع پر سيمينار كا انعقاد

IQNA

متحدہ عرب امارات میں " قرآن میں تدبر" كے موضوع پر سيمينار كا انعقاد

12:41 - June 25, 2009
خبر کا کوڈ: 1794798
بين الاقوامی گروپ: گزشتہ روز متحدہ عرب امارات كے شہر " شارجہ" میں " قرآن میں تدبر" كے موضوع پر سيمينار ہوا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی" ايكنا" نے متحدہ عرب امارات كے اخبار " البيان" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس سيمينار میں متحدہ عرب امارات كے قرآنی مراكز كے عہديداروں اور اساتذہ نے شركت كی۔ متحدہ عرب امارات كے مبلغ اور واعظ '' محمد البشبيشی" نے اس سيمينار میں تقرير كرتے ہوئے كہا كہ قرآنی آيات میں تدبر اور تفكر علمی مسائل اور موضوعات میں قوت فہم انسان میں اضافہ كرتا ہے۔
424882
نظرات بینندگان
captcha