عرب ممالك كے پارليمانی نمائندوں كی طرف سے غزہ میں بچوں كے حقوق كے دفاع كی تاكيد

IQNA

عرب ممالك كے پارليمانی نمائندوں كی طرف سے غزہ میں بچوں كے حقوق كے دفاع كی تاكيد

12:52 - June 25, 2009
خبر کا کوڈ: 1794804
بين الاقوامی گروپ: ۲۳ جون ۲۰۰۹ء كو قاہرہ میں عرب ممالك كے پارليمانی نمائندوں نے اپنے اجلاس كے اختتام پر ايك بيانیہ جاری كيا جس میں غزہ میں بچوں كے حقوق كے دفاع پر زور ديا گيا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی" ايكنا" نے خبررساں ادارے " Sana" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس اجلاس كے شركاء نے اسلامی اور عرب ممالك سے درخواست كی ہے كہ وہ غزہ میں محصور لوگوں كی فوری طور پر امداد كریں اور بچوں كے حقوق كا دفاع كریں۔
425089
نظرات بینندگان
captcha