بين الاقوامی گروپ: ۲۳ جون ۲۰۰۹ء كو قاہرہ میں عرب ممالك كے پارليمانی نمائندوں نے اپنے اجلاس كے اختتام پر ايك بيانیہ جاری كيا جس میں غزہ میں بچوں كے حقوق كے دفاع پر زور ديا گيا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی" ايكنا" نے خبررساں ادارے " Sana" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس اجلاس كے شركاء نے اسلامی اور عرب ممالك سے درخواست كی ہے كہ وہ غزہ میں محصور لوگوں كی فوری طور پر امداد كریں اور بچوں كے حقوق كا دفاع كریں۔
425089