سرائلون میں قرائت اور تفسير قرآن كے پروگراموں كا اہتمام

IQNA

سرائلون میں قرائت اور تفسير قرآن كے پروگراموں كا اہتمام

13:57 - June 29, 2009
خبر کا کوڈ: 1796407
قرآنی سرگرمياں گروپ: سرائلون كے ايرانی كلچرل سنٹر میں روزانہ قرائت اور تفسير قرآن كے پروگرام منعقد ہوتے ہیں۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی" ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق سرائلون میں ايرانی كلچرل سنٹر میں قائد انقلاب اسلامی كے فرمودات پر عمل كرتے ہوئے ہر روز صبح سويرے قرآن مجيد كے درس قرائت كے بعد تفسير قرآن بيان كی جاتی ہے۔ قرائت قرآن اور تفسير قرآن كے اس پروگرام میں ايرانی كلچرل سنٹر كے كاركن شركت كرتے ہیں۔
426928

نظرات بینندگان
captcha