بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی" ايكنا" نے "CalligrapghyQalam "سائٹ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس نمائش میں اسپين سے ليكر جنوب مشرقی ايشيا تك مختلف علاقوں میں موجود اسلامی خطاطی كے فن پاروں كی نمائش كی جائے گی اور یہ نمائش ۳ ماہ تك جاری رہے گی۔ اس نمائش كے ساتھ ساتھ ۶ جولائی ۲۰۰۹ء سے ۱۵ جولائی تك نيويارك میں ہی " اسلامی ثقافت" كے موضوع پر ۱۰ روزہ فيسٹيول بھی منعقد كيا جائے گا۔
427179