بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی" ايكنا" نے خبررساں ادارے " راصد" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ یہ مقابلے شہر" الاحساء" كی قرآنی انجمن " المرتضی" كی كوششوں سے منعقد ہوں گے۔ ياد رہے كہ ان مقابلوں میں نماياں كاركردگی دكھانے والے طلباء كو قيمتی انعامات بھی ديئے جائیں گے۔
427860