بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا" شبعہ قم كی رپورٹ كے مطابق قم میں موسم گرما میں حفظ قرآن ،قرائت قرآن اور ترجمہ ومفاہيم قرآن كے موضوعات پر خصوصی كلاسیں منعقد ہو رہی ہیں۔ان كلاسوں میں جو افراد مكمل حفظ قرآن میں كامياب ہونگے انہیں عمرہ كی ادائيگی كے اخراجات بطور انعام ديئے جائیں گے۔
427936