جمہوریہ كريمہ میں اسلامی مركز كی تعمير كا آغاز

IQNA

جمہوریہ كريمہ میں اسلامی مركز كی تعمير كا آغاز

18:19 - July 01, 2009
خبر کا کوڈ: 1797513
بين الاقوامی گروپ: ۲۹ جون ۲۰۰۹ء كو جمہوریہ كريمہ كے دارالحكومت میں مسجد سپيد كے قريب اسلامی مركز كی تعمير كے كام كا آغاز ہوا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی" ايكنا" نے " Dunya Bulteni" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس اسلامی مركز كی تعمير كے كام كا آغاز جمہوریہ كريمہ كے مفتی اور كچھ ديگر مذہبی اسللامی شخصيات كی موجودگی میں ہوا ۔ ياد رہے كہ یہ اسلامی مركز جمہوریہ كريمہ كے مسلمانوں كے مالی تعاون سےتعمير كيا جا رہا ہے۔ جمہوریہ كريم كے مفتی " Emirali Ablayev" نے كہا كہ ہماری كوشش ہے اس مركز كی تعمير كے كام كو فوراً مكيمل كرين مجھے اميد ہے كہ حكومت بھی اس سلسلے میں ہمارے ساتھ تعاون كرے گی۔
427912
نظرات بینندگان
captcha