بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ كرغزستان كی رپورٹ كے مطابق قرآنی تعليمات كا یہ كورس جس كا آغاز موسم گرما كے شروع ہوتے ہی ہو گيا ہے شہر تاكماك كے مركزی دارالقرآن میں منعقد ہو رہا ہے۔ ياد رہے كہ اس قسم كا كورس ہر سال موسم گرما میں اس شہر میں منعقد كيا جاتا ہے۔ اس كورس كا دورانیہ ڈیڑھ ماہ ہوتا ہے اور اس میں ہر عمر كی خواتين شركت كر سكتی ہیں۔ اس كورس میں خواتين كو تجويد اور ناظرہ قرآن كی تعليم دی جاتی ہے۔
429563