بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے "عرب آن لائن " سائٹ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے۔
اس مقابلے میں شركت كرنے كی شرط قاری قرآن كا غير معروف ہونا اور كسی بين الاقوامی قرآنی مقابلے میں سے انعام وصول نہ كرنا ہے ۔ابتدائی راونڈ كا یہ انيسواں حفظ قرآن مقابلہ عمان كے 16 قرآنی مركز میں منعقد ہو رہا ہے۔ اس مقابلے كے انعقاد كا مقصدنوجوانوں كو حفظ اور تجويد قرآن كی طرف راغب كرنا بيان كيا گيا ہے۔
429927