بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے روزنامہ " peninsula" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس كورس كا اہتمام ايك (ہندی) مدرسے كے عہديداروں نے كيا ہے اور یہ كورس بھی اسی مدرسے میں منعقد ہو گا۔ اس اسلامی مطالعاتی كورس كے انعقاد كا مقصد مسلمان طلباء كو اسلامی مطالعے كے مواقع فراہم كرنا ہے۔ پانچویں كلاس سے ليكر گيارہویں كلاس تك كے طلباء اور طالبات اس اسلامی مطالعاتی كورس میں شركت كر سكتی ہیں۔
431815