كاسا بلانكا میں اسلامی ثقافت كا آغاز

IQNA

كاسا بلانكا میں اسلامی ثقافت كا آغاز

14:05 - July 11, 2009
خبر کا کوڈ: 1800347
بين الاقوامی گروپ: ۹ جولائی ۲۰۰۹ء كو مراكش كے شہر كاسابلانكا میں ہفتہ اسلامی ثقافت كا آغاز ہوا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق اس ہفتہ ثقافت اسلامی كے انعقاد كا مقصد یہاں كے لوگوں كی دينی معلومات میں اضافہ ہے۔ اس ہفتہ اسلامی ثقافت كے پروگراموں میں انسانی حقوق كے موضوع پر نشستوں كا انعقاد، اسلام میں خواتين كے حقوق كے موضوع پر مذاكرے كا انعقاد اور تلاوت قرآن مجيد شامل ہیں۔ ياد رہے كہ اسلامی ثقافت كے عنوان سے یہ ہفتہ وار پروگرام ۱۵ جولائی ۲۰۰۹ء تك جاری رہیں گے۔
431565
نظرات بینندگان
captcha