زاہدان میں " فجر آفرين انسٹیٹيوٹ" میں حفظ قرآن كورس كا انعقاد

IQNA

زاہدان میں " فجر آفرين انسٹیٹيوٹ" میں حفظ قرآن كورس كا انعقاد

13:22 - July 12, 2009
خبر کا کوڈ: 1800854
قرآنی سرگرمياں گروپ: " فجر قرآن" قرآنی انسٹیٹيوٹ میں حفظ قرآن كورس كا آغاز ہوا ہے۔
فجر آفرين انسٹیٹيوٹ كے مدير سيد " مہدی موسوی" نے قرآنی خبررساں ايجنسی"ايكنا'' سے گفتگو كرتے ہوئے كہا كہ اس كورس میں ۱۵ خواتين شركت كر رہی ہیں جنہیں ايك سال میں قرآن مجيد كے پہلے پانچ پارے حفظ كرائے جائیں گے۔ سيد مہدی موسوی نے مزيد كہا كہ یہ كورس سيستان وبلوچستان كے ادارہ اسلامی ثقافت و ارشاد كے تعاون سے منعقد كيا جا رہا ہے اور اس كورس میں شركت كی خواہشمند خواتين " فجر قرآن" قرآنی انسٹیٹيوٹ میں رجوع كر سكتی ہیں۔
431659


نظرات بینندگان
captcha