مصر میں اسلامی معيشت كے موضوع پر ۱۸واں بين الاقوامی اجلاس

IQNA

مصر میں اسلامی معيشت كے موضوع پر ۱۸واں بين الاقوامی اجلاس

14:02 - July 16, 2009
خبر کا کوڈ: 1802764
بين الاقوامی گروپ: اس سال ۱۸ اكتوبر سے ۲۲ اكتوبر تك مصر كے شہر "شرم الشيخ" میں اسلامی معيشت كے موضوع پر ۱۸واں بين الاقوامی اجلاس منعقد ہو گا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی"ايكنا" نے "IIRME" سائٹ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس اجلاس كے انعقاد كا مقصد مالياتی اداروں اور بينكوں میں اسلامی قوانين لاگو كرنے كے فوائد سے آشنائی ہے۔ اس اجلاس میں اقتصاديات كے ماہرين، اسلامی بينكوں اور مالياتی اداروں كے سربراہوں كی شركت كے علاوہ ملائيشيا ، امريكہ ، جرمنی، برطانیہ، تركی ، ہندوستان اور پاكستان كی مختلف كمپنيوں كے نمائندے بھی شركت كریں گے۔
434484

نظرات بینندگان
captcha