مسجد الاقصی میں معراج پيغمبر اكرم (ص) كی مناسبت سے جشن كا انعقاد

IQNA

مسجد الاقصی میں معراج پيغمبر اكرم (ص) كی مناسبت سے جشن كا انعقاد

12:23 - July 18, 2009
خبر کا کوڈ: 1803284
بين الاقوامی گروپ: ۱۹ جولائی ۲۰۰۹ء كو معراج پيغمبر اكرم (ص) كی مناسبت سے مسجد الاقصی میں جشن منعقد ہو گا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے روزنامہ " world Bulletin" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ یہ پروگرام تركی كے سركاری ٹيلی ويژن سے براہ راست نشر ہو گا اور تركی ، وسطی ايشيا اور مشرق وسطی كے مسلمان پہلی مرتبہ مسجد الاقصی میں منعقد ہونے والے اس پروگرام كو براہ راست ديكھ سكیں گے۔ ٹی وی پروگرام كی یہ نشريات دو گھنٹے تك جاری رہیں گی۔
435432

نظرات بینندگان
captcha