بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا" نے " الخبر" سائٹ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ قرآن كی نامور خواتين معلمات نےان مقابلوں میں منصف كے طور پر فرائض انجام ديئے۔ ان مقابلوں میں پہلی ، دوسری اور تيسری پوزيشن حاصل كرنے والی خواتين كو قيمتی انعامات بھی ديئے گئے۔
435238