بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی"ايكنا" نے متحدہ عرب امارات كی سركاری خبررساں ايجنسی"WAM" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس سيمينار كا اہتمام دبئی كے ادارہ برائے اسلامی امور نے كيا تھا اور متحدہ عرب امارات كے نامور مبلغ نے اس سيمينار میں پيغمبر اسلام (ص) كے اخلاقی اقدار كے موضوع پر روشنی ڈالی۔
435838