بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا'' كی رپورٹ كے مطابق اسلامی اور قرآنی كتابوں كی رونمائی كی اس تقريب میں سری لنكا میں ايرانی كلچرل سنٹر كے انچارج " محمود رضا مرندی"، سری لنكا كی اس كمیٹی كے سربراہ سری لنكا كی سياسی اور سماجی شخصيات اور كولمبو كے جوان طلباء نے بڑی تعداد میں شركت كی۔
436409