بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی"ايكنا" نے شام كی سركاری خبررساں ايجنسی"سانا" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ جشن كی یہ تقريب نماز مغرب و عشاء كے بعد مسجد "بنی امیہ" میں منعقد ہوئی جس میں شام كے شہريوں نے بڑی تعداد میں شركت كر كے پيغمبر اكرم (ص) كے ساتھ اپنی عقيدت كا اظہار كيا۔
ياد رہے كہ عيد مبعث كے ايام میں دنيا بھر كے مسلمان معراج پيغمبر اسلام (ص) كی مناسبت سے جشن كا خاص طور پر اہتمام كيا كرتے ہیں۔
436403