زاہدان میں علی بن ابيطالب (ع) دارالقرآن میں قرآنی كلاسوں كا آغاز

IQNA

زاہدان میں علی بن ابيطالب (ع) دارالقرآن میں قرآنی كلاسوں كا آغاز

13:55 - July 23, 2009
خبر کا کوڈ: 1805121
قرآنی سرگرمياں گروپ: ۲۱ جولائی ۲۰۰۹ء كو زاہدان میں علی بن ابيطالب دارالقرآن میں قرآن مجيد كی تعليم كے لئے كلاسوں كا آغاز ہوا ہے۔
علی بن ابيطالب دارالقرآن كے مدير " خردمند" نے قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ سيستان و بلوچستان سے گفتگو كرتے ہوئے كہا كہ ان كلاسوں كے انعقاد كا مقصد طلباء كو قرآنی مفاہيم سے آشنا كرنا اور ان كی قرآنی معلومات میں اضافہ كرنا ہے اور ان كلاسوں میں پرائمری، مڈل اور ہائر اسكينڈری كلاسوں كے طلباء شركت كر رہے ہیں۔ انہوں نے كہا كہ ان كلاسوں میں ناظرہ، قرائت اور حفظ قرآن كی تعليم دی جا رہی ہے۔
437493

نظرات بینندگان
captcha