فلپائن میں امام زمانہ (عج) كی ميلاد كی مناسبت سے مضمون نگاری كے مقابلے كا اہتمام

IQNA

فلپائن میں امام زمانہ (عج) كی ميلاد كی مناسبت سے مضمون نگاری كے مقابلے كا اہتمام

20:19 - July 25, 2009
خبر کا کوڈ: 1805919
ثقافت و آرٹ گروپ: امام زمانہ (عج) كی ميلاد كی مناسبت سے فلپائن میں مضمون نگاری كا مقابلہ منعقد ہو گا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی"ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق مضمون نگاری كے اس مقابلے كا اہتمام فلپائن میں ايرانی كلچرل سنٹر نے كيا ہے۔ اس مقابلے میں شركت كے خواہشمند حضرات ۴ اگست ۲۰۰۹ء تك اپنےمضامين ايرانی كلچرل سنٹر كو ارسال كر سكتے ہیں۔
ياد رہے كہ فلپائن میں ايرانی كلچرل سنٹر كی طرف سے ۶ اگست ۲۰۰۹ء كو امام زمانہ (عج) كی ميلاد كی مناسبت سے ايك جشن بھی منعقد كيا جائے گا۔
438479
نظرات بینندگان
captcha