شاہ عبدالعظيم كے آستانہ عالیہ پر قرآنی محفل كا انعقاد

IQNA

شاہ عبدالعظيم كے آستانہ عالیہ پر قرآنی محفل كا انعقاد

11:02 - July 27, 2009
خبر کا کوڈ: 1806371
قرآنی سرگرمياں گروپ: ۳۱ جولائی كو بين الاقوامی قراء " رحيم خاكی و سيد حسين موسوی بلدہ" كی موجودگی میں شاہ عبدالعظيم كے آستانہ عالیہ پر قرآن مجيد كی عظيم الشان محفل كا انعقاد كيا جائے گا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق یہ عظيم الشأن قرآنی محفل ۳۱ جولائی كو شاہ عبدالعظيم كے آستانہ عالیہ پر نماز مغربين كے بعد منعقد كی جائے گی۔ واضح رہے كہ گزشتہ ہفتہ بھی بين الاقوامی قاريوں " حسن رضائيان اور عبدالوحيد جعفرزادہ" كی موجودگی میں نورانی محفل كا انعقاد كيا گيا تھا۔ ايكنا كی رپورٹ كے مطابق آستانہ عالیہ پر ہفتہ وار قرآنی محفل اور انعامی مقابلے كا اہتمام كيا جاتا ہے۔
خاص طور پر قابل ذكر ہے كہ۳۱ جولائی كو نامور حفاظ كرام " رحيم خاكی وسيد حسين موسوی بلدہ" كی موجودگی میں قرآن مجيد كی باشكوہ محفل كا انعقاد كيا جائے گا۔
438913

نظرات بینندگان
captcha