بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ افغانستان كی رپورٹ كے مطابق افغانستان كے صوبہ غزنی كے شہريوں نے صدارتی اميدواروں كی طرف سے انتخاباتی تبليغات كے لئے مساجد كے استعمال پر اعتراض كيا ہے۔
ياد رہے كہ افغانستان كی وزارت حج و اوقاف نے بھی انتخاباتی تبليغات كے لئے مساجد كے استعمال كو ممنوع قرار دے ركھا ہے۔
439283