جمہوریہ كرغستان میں اعياد شعبانیہ كی مناسبت سے جشن كا انعقاد
14:33 - July 29, 2009
لنک کاپی کر دیا گیا تھا۔
خبر کا کوڈ: 1807543
ثقافت و آرٹ گروپ: امام حسين (ع)، حضرت ابوالفضل العباس (ع) اور امام زين العابدين كی ولادت با سعادت كی مناسبت سے كرغستان كے دارالحكومت بيشكك میں جشن كی تقريبات منعقد ہوئیں جن میں اہل تشيع نے بڑی تعداد میں شركت كی۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا'' كی رپورٹ كے مطابق جشن كی تين روزہ تقريبات مسجد امام علی (ع) میں منعقد ہوئیں جن میں كرغستان اور اس ملك میں مقيم ايرانی شيعوں نے شركت كر كے خاندان عصمت و طہارت سے اپنی عقيدت كا اظہار كيا۔
439580