امريكہ كی رياست كيليفورنيا میں ماہ رمضان میں قرآنی مقابلوں كا اہتمام

IQNA

امريكہ كی رياست كيليفورنيا میں ماہ رمضان میں قرآنی مقابلوں كا اہتمام

14:08 - August 01, 2009
خبر کا کوڈ: 1808210
بين الاقوامی گروپ: امريكہ كی رياست كيليفورنيا میں ماہ رمضان میں قرآنی مقابلے منعقد ہوں گے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی"ايكنا' نے "ICOI" سائٹ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ ان مقابلوں كا اہتمام كيليفورنيا كے اسلامی مركز نے كيا ہے۔ ان مقابلوں میں شركت كرنے والے افراد اپنی قرائت كی ویڈيو جو ۲ سے ۵ منٹ پر محيط ہو گی اس مركز كو ارسال كریں گے۔ ان شركاء میں سے پانچ منتخب افراد كے درميان ۶ ستمبر ۲۰۰۶ء كو فائنل راؤنڈ كا مقابلہ ہو گا۔ اس مقابلے كے اختتام پر پہلے نمبر پر آنے والے قاری اور حافظ قرآن كو انعامات ديئے جائیں گے۔
440923

نظرات بینندگان
captcha