بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے سعودی عرب كی خبررساں ايجنسی "واس" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس نشست میں سعودی عرب كے وزير حج اور انڈونيشيا كے پارليمنٹ كے اسپيكر نے شركت كی۔ اس نشست میں ايام حج اور عمرہ میں انڈونيشيائی زائرين سے مربوط مسائل كے موضوع پر بحث و گفتگو ہوئی۔
441002