تركی میں روسی طلباء كے لئے اسلامی تعليمی كورس كا انعقاد

IQNA

تركی میں روسی طلباء كے لئے اسلامی تعليمی كورس كا انعقاد

15:02 - August 01, 2009
خبر کا کوڈ: 1808258
بين الاقوامی گروپ: روسی طلباء كے ايك گروپ نے تركی میں اسلام اور قرآن كی تعليم حاصل كی۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "kocaeligazetesi" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ روس كے طلباء كے ايك گروپ نے تركی كے شہر "kocaeli" میں اسلامی تعليم كے ايك كورس میں شركت كی۔ اس كورس كا دورانیہ ايك ماہ تھا۔ گزشتہ روز اس كورس كے اختتام پر روسی طلباء سے تحريری اور زبانی امتحان ليا گيا اور انہیں ہدیے دے كر رخصت كيا گيا۔
440676

نظرات بینندگان
captcha