حوزہ علمیہ قم اور نجف اشرف میں قرآنی معارف كا احياء

IQNA

حوزہ علمیہ قم اور نجف اشرف میں قرآنی معارف كا احياء

14:01 - August 02, 2009
خبر کا کوڈ: 1808651
بين الاقوامی گروپ: حوزہ علمیہ قم اور نجف اشرف میں پڑھائے جانے والے مختلف علوم كا مصدر قرآن مجيد ہے ليكن حوزہ علمیہ قم اور نجف اشرف میں زيادہ تر قرآنی احكام سمجھنے اور درك كرنے پر توجہ دی جاتی ہے جس كی وجہ سے یہاں كے دينی طلاب قرائت اورتجويد قرآن میں زيادہ مہارت حاصل نہیں كر سكتے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی"ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق ان خيالات كا اظہار سعودی عرب كے نامور شيعہ عالم دين " حسين صالح العايش" نے قرآنی خبررساں ايجنسی"ايكنا' كو انٹرويو ديتے ہوئے كيا ہے۔
441564

نظرات بینندگان
captcha