كرغزستان میں قرآن مجيد كی تعليم كے لئے كلاسوں كا آغاز

IQNA

كرغزستان میں قرآن مجيد كی تعليم كے لئے كلاسوں كا آغاز

13:32 - August 03, 2009
خبر کا کوڈ: 1809123
قرآنی سرگرمياں گروپ: جمہوریہ كرغزستان كے شہر" قارا بالتا" میں قرآن مجيد كی تعليم كی كلاسوں كا آغاز ہوا ہے۔ یہ كلاسیں مرد حضرات سے مخصوص ہیں۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی"ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق شہر قارا بالتا كی جامع مسجد میں منعقدہ قرائت قرآن كی كلاسوں میں لوگوں كو شركت كی دعوت دی گئی ہے۔
ياد رہے كہ ان كلاسوں میں قرائت قرآن كے علاوہ تجويد اور ناظرہ قرآن مجيد كی بھی تعليم دی جاتی ہے اور ان كلاسوں كا اہتمام اس مسجد كی علماء كونسل نے كيا ہے۔
441346

نظرات بینندگان
captcha