شہر صالح آباد میں "مہدويت" كے موضوع پر كتاب نمائش كا انعقاد

IQNA

شہر صالح آباد میں "مہدويت" كے موضوع پر كتاب نمائش كا انعقاد

10:33 - August 06, 2009
خبر کا کوڈ: 1810179
ثقافت و آرٹ گروپ: ايران كے شہر "صالح آباد" میں آيت اللہ خامنہ ای كمپليكس میں "مہدويت" كے عنوان سے ايك كتاب نمائش منعقد كی گئی ہے جو ۶ اگست ۲۰۰۹ء تك جاری رہے گی۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ ہمدان كی رپورٹ كے مطابق اس نمائش میں انتظار اور مہدويت كے موضوع پر كتب كے علاوہ علمی اور مذہبی موضوعات پر بھی كتابیں موجود ہیں۔ اس نمائش میں۱۵ سال سے كم عمر كے نوجوانوں كے لئے ۱۰ سے ۴۰ فيصد رعايت كے ساتھ كتابیں دستياب ہیں۔ اس نمائش میں رجوع كرنے كے اوقات صبح ۹ سے ۱۲ بجے تك اور سہ پہر ۴ سے رات ۹ بجے تك ہیں۔
443696


نظرات بینندگان
captcha