بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق اس مسجد اور ثقافتی سنٹر كے متولی" كاظم آلجان" نے كہا ہے كہ اس مسجد اور ثقافتی سنٹر كی افتتاحی تقريب میں ترك مسلمانوں اور شيعوں كی شركت كے علاوہ اسلامی جمہوریہ ايران كا ايك وفد بھی شركت كرے گا۔
ياد رہے كہ یہ افتتاحی تقريب تركی كے Cem TV چينل سے براہ راست نشر ہو گی۔
444528