امام خمينی (رح) كی كتاب "قرآن كتاب ہدايت" كا روسی زبان میں ترجمہ

IQNA

امام خمينی (رح) كی كتاب "قرآن كتاب ہدايت" كا روسی زبان میں ترجمہ

14:56 - August 08, 2009
خبر کا کوڈ: 1810740
اعزازی گروپ/ محسن معمولی: امام خمينی (رح) كی كتاب " قرآن كتاب ہدايت" نشر امام خمينی انسٹیٹيوٹ كی كوششوں سے ماسكو میں روسی زبان میں شائع ہوئی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق روسی زبان میں شائع ہونے والی یہ كتاب ۱۵۵ صفحات پر مشتمل ہے اور یہ كتاب نشر امام خمينی (رح) انسٹیٹيوٹ كے مونوگرام كے ساتھ شائع ہوئی ہے۔
ياد رہے كہ یہ كتاب قرآن كريم كے متعلق امام خمينی (رح) كے افكار و نظريات پر مشتمل ہے۔
444493

نظرات بینندگان
captcha