بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا'' كی رپورٹ كے مطابق نائيجيريا میں ايرانی كلچرل سنٹر كے انچارج "سيد محمود عظيمی نصر آبادی" نے اس تقريب میں خطاب كرتے ہوئے كہا ہے كہ اسلام نے علم حاصل كرنے كو بہت زيادہ اہميت دی ہے۔ انہوں نے مزيد كہا كہ تقوا كے بعد جس چيز كی سب سے زيادہ تاكيد كی گئی ہے وہ علم ہے۔ اور اس قسم كے مدارس كی تاسيس بہت مستحسن اقدام ہے۔
445481