كرمانشاہ میں تفسير قرآن كی كلاسوں كا اہتمام

IQNA

كرمانشاہ میں تفسير قرآن كی كلاسوں كا اہتمام

15:01 - August 12, 2009
خبر کا کوڈ: 1812772
قرآنی سرگرمياں گروپ: ماہ مبارك رمضان كے شروع ہوتے ہی كرمانشاہ كے ادارہ اوقاف كی كوششوں سے اس شہر كی تمام مساجد میں تفسير قرآنی كی كلاسیں شروع ہو جائیں گی۔
صوبہ كرمانشاہ كے ادارہ اوقاف میں ثقافتی امور كے انچارج حجت الاسلام سيد" ناصر سيد آقائی" نے قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ كرمانشاہ سے گفتگو كرتے ہوئے كہا كہ ماہ مبارك رمضان میں شہر كرمانشاہ كی مساجد میں تفسير قرآن كی كلاسیں تشكيل پائیں گی۔ انہوں نے مزيد كہا كہ علماء كرام اور كرمانشاہ كی مساجد كے پيش نماز ان كلاسوں میں لوگوں كو قرآنی مفاہيم ومعانی سے آشنا كریں گے۔
446740

نظرات بینندگان
captcha