بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق "احمد عبدالحليم عطیہ" نے جرمن فيلسوف" ورگن ھابرماس" كی كتاب كا " الاخلاق والتواصل" كے عنوان سے عربی زبان میں ترجمہ كيا ہے۔ اس كتاب كا شمار مغربی فلاسفہ كی اخلاق كے موضوع اہم ترين كتابوں میں ہوتا ہے۔ اس كتاب كے مصنف بھی جرمنی میں عصر حاضر كے مشہور فلاسفہ میں سے ہیں۔ انہوں نے اس كتاب اخلاق اور روابط كے موضوع پر بحث كی ہے۔
445943