لبنان میں كتاب" الاخلاق والتواصل" كی اشاعت

IQNA

لبنان میں كتاب" الاخلاق والتواصل" كی اشاعت

20:17 - August 12, 2009
خبر کا کوڈ: 1812886
ثقافت و آرٹ گروپ: لبنان كے دارالحكومت بيروت میں " دارالتنوير" پبلشرز نے كتاب "الاخلاق والتواصل" كو زيور طبع سے آراستہ كيا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق "احمد عبدالحليم عطیہ" نے جرمن فيلسوف" ورگن ھابرماس" كی كتاب كا " الاخلاق والتواصل" كے عنوان سے عربی زبان میں ترجمہ كيا ہے۔ اس كتاب كا شمار مغربی فلاسفہ كی اخلاق كے موضوع اہم ترين كتابوں میں ہوتا ہے۔ اس كتاب كے مصنف بھی جرمنی میں عصر حاضر كے مشہور فلاسفہ میں سے ہیں۔ انہوں نے اس كتاب اخلاق اور روابط كے موضوع پر بحث كی ہے۔
445943

نظرات بینندگان
captcha