بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی ''ايكنا" نے سعودی عرب كی خبررساں ايجنسی"واس" كے حوالے سےرپورٹ دی ہے كہ یہ قرآنی نسخے مصر كے ادارہ ہلال احمر كے ذريعے غزہ كے لوگوں تك پہنچیں گے۔ یہ قرآنی نسخے غزہ كی مساجد اور قرآنی مراكز میں تقسيم كيئے جائیں گے تاكہ ماہ مبارك رمضان میں حفظ، قرائت، ترتيل اور تجويد قرآن كی محافل میں ان سے استفادہ كيا جا سكے۔
446885