تيونس كے ریڈيو قرآن سے ۶ ختم قرآن كی نشريات

IQNA

تيونس كے ریڈيو قرآن سے ۶ ختم قرآن كی نشريات

20:39 - August 20, 2009
خبر کا کوڈ: 1815710
قرآنی سرگرمياں گروپ: ماہ مبارك رمضان میں تيونس كے ریڈيو قرآن سے اس ملك كے قاريوں كی دلنشين آواز سے ۶ ختم قرآن كريم نشر ہوں گے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق تيونس كے ریڈيو قرآن كے انچارج" كمال عمران" نے روزنامہ " الصباح" كو انٹرويو ديتے ہوئے كہا كہ ماہ مبارك رمضان میں تيونس كے ریڈيو قرآن پر عيس العجلاوی ،جوہرالقروی، عبداللطيف الشيحی، مراد الحدبی، بلال العشی اور منير السليتی جيسے جوان قراء كی دلنشين اور زيبا آواز سے ۶ ختم قرآن نشر كیے جائیں گے۔ انہوں نے مزيد كہا ماہ مبارك رمضان میں احاديث، ادعیہ، تبليغی اور مذہبی پروگرام ،تقارير اور نماز تروايح كی نشريات كےعلاوہ شيخ محمد مشفر اسماء اللہ الحسنی كے عنوان سے تفسير قرآن، ثقافت اسلامی كے عنوان سے كمال عمران كی تقرير اور دسيوں ديگر مذہبی اور ثقافتی پروگرام نشر كیے جائیں گے
ياد رہے كہ تيونس كے ریڈيو قرآن كا ۲۰۰۷ء كو افتتاح ہوا تھا جس كا انٹرنیٹ ایڈريس یہ ہے:
htt://www.zitounafm.net
449403

نظرات بینندگان
captcha