ماہ مبارك رمضان میں حرمہائے مطہر امام ہادی ،امام عسكری علیہماالسلام كی تعمير نو

IQNA

ماہ مبارك رمضان میں حرمہائے مطہر امام ہادی ،امام عسكری علیہماالسلام كی تعمير نو

15:02 - August 23, 2009
خبر کا کوڈ: 1816842
بين الاقوامی گروپ: يونيسكو اور حكومت عراق كے تعاون سے ماہ مبارك رمضان میں امام ہادی اور امام عسكری (ع) كے حرم مطہر كے گنبد اور ميناروں كی مرمت اور ان پر سونے كا كام كيا جا رہا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے zeynebiye كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ سامرا میں امام ھادی اور امام عسكری علہيما السلام كے حرم مطہر كے گنبد اور ميناروں كو سونے كے ساتھ مزين كيا جائے گا اور ان كی اس انداز میں تعمير نو كی جائے گی كہ ہر قسم كے حملوں سے محفوظ رہ سكیں۔ حكومت عراق نے اس حرم كی مرمت كے لئے يونيسكو سے معاہدہ كيا ہے۔
واضح رہے كہ۲۰۰۷ء میں دہشت گردی كے حملوں میں اس حرم مطہر كو بہت نقصان پہنچا تھا۔
451725
نظرات بینندگان
captcha