بين الاقوامی قرآنی نمائش میں ۲۲۰ سے زائد ملكی اور غير ملكی پبليكيشنز كی شركت

IQNA

بين الاقوامی قرآنی نمائش میں ۲۲۰ سے زائد ملكی اور غير ملكی پبليكيشنز كی شركت

13:43 - August 24, 2009
خبر کا کوڈ: 1817359
ادب گروپ: ۱۷ویں بين الاقوامی قرآنی نمائش كے شعبہ كتب كے انچارج نے ۵۰ مختلف موضوعات سے زائد تاليفات كے ساتھ ۲۲۰ سے زائد ملكی اور غير ملكی پبليكيشنز كی شركت كی خبر دی ہے۔
سترہویں بين الاقوامی قرآنی نمائش كے شعبہ كتب كے انچارج تقی سبز عليان نے بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" سے گفتگو كرتے ہوئے كہا كہ اس سال كی نمائش میں ۲۲۰ سے زائد ملكی اور غير ملكی پبليكيشنز نے شركت كی ہے جنہوں نے قرآن كريم اور دينی اور اسلامی علوم پر مختلف ۵۰ موضوعات پر مشتمل كتابیں ركھی ہیں۔ انہوں نے كہا كہ اس بين الاقوامی نمائش میں زيادہ تر لبنانی پبليكيشنز نے شركت كی ہے جنہوں نے قرآن كريم اور دينی علوم سے مربوط كتابیں ركھی ہیں۔
451686
نظرات بینندگان
captcha