بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے روزنامہ 'Peninsula" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس نمائش میں ۱۱۱ اسلامی كتابوں كو ركھا گيا ہے جن میں سے مہم ترين كتابوں كے نام یہ ہیں:
"ہنر خوشنويسی اسلام"، " ہنرہای اسلامی"،" علوم اسلام" اور "اسلام وجہان عرب" ۔ اس كے علاوہ ۱۸۰۶ء كو آفريقہ میں دريافت ہونے والے كھجور كے پتوں پر تحرير شدہ قرآنی نسخہ بھی اس نمائش میں ركھا گيا ہے۔
ياد رہے كہ یہ نمائش ماہ مبارك رمضان اور اس كے بعد ۳۰ ستمبر تك جاری رہے گی۔
452421