لبنان كے شہر " صيدا" میں مساجد كی صفائی كے پروگرام كا آغاز

IQNA

لبنان كے شہر " صيدا" میں مساجد كی صفائی كے پروگرام كا آغاز

10:46 - August 26, 2009
خبر کا کوڈ: 1818175
فن وثقافت گروپ: "صيدا" شہر كی ميونسپل كمیٹی اور دارالافتاء كے تعاون سے اس شہر كی مختلف مساجد كی نظافت كے پروگرام كا آغاز ہو چكا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ لبنان كی رپورٹ كے مطابق"صيدا" شہر كے مفتی نے اس سلسلے میں كہا ہے كہ مساجد كی نظافت ايك قديمی رسم ہے جس پر ہر سال ماہ مبارك رمضان كے آغاز كی ساتھ ہی عمل ہوتا ہے۔ سليم سوسان نے مزيد كہا ہے كہ اس پروگرام كے تحت ،صيدا كی مختلف قديمی مساجد كی صفائی كی جاتی ہے اور اس كا مقصد اس شہر كے اسلامی ورثہ كی حفاظت كرنا ہے۔ مفتی صيدا نے آخر میں ۱۹۶۹ء كو شدت پسند صہيونيوں كے ہاتھوں مسجد الاقصی كو آگ لگانے كے واقع كی طرف اشارہ كرتے ہوئےتمام مسلمانوں سے فلسطين كے مذہبی مقدس مقامات كے دفاع اور مسجد الاقصی كی مدد كرنے كا مطالبہ كيا ہے۔
453247
نظرات بینندگان
captcha