بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق قطر كے شائع كردہ اس ٹكٹ پر" ۲۰۰۹ء میں قدس دنيائے عرب كا ثقافتی دارالحكومت ہے" كی عبارت تحرير ہے۔ اس ٹكٹ كے كناروں پر قدس كا لفظ حك كيا گيا ہے۔
موصولہ رپورٹ كے مطابق چھپنے والے ان ٹكٹوں كی تعداد ۸۴ ہزار ہے اور قطر كے پوسٹ آفس نے ۲۰۰۰ سے زائد البم ايكسپورٹ كیے ہیں۔ اس ٹكٹ كی قيميت قطر كا ايك ريال ہے۔
456088