بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "risalehaber" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ یہ سرچ انجن اسلامی شريعت كی رو سے نا مناسب يا مسلمانوں اور حضرت محمد(ص) كی اہانت پر مشتمل مطالب والی سائٹس كو آٹومیٹك فلٹر كر ديتا ہے اور انہیں سرچ میں نہیں دكھاتا ۔
اس سائٹ كے منتظمين نے مسلمان صارفين كی تعداد میں ہر روزاضافہ كی طرف اشارہ كرتے ہوئے كہا ہے كہ اسلامی سرچ انجن كے افتتاح كا مقصد پوری دنيا كے اسلامی معاشروں كو اسلامی تعليمات كے مطابق بہتر سہوليات فراہم كرنا ہے۔
اس سائٹ كے آغاز میں لكھا ہوا ہے "میں جائز مطلب كی تلاش میں ہوں كيونكہ میں مسلمانوں ہوں"
458439