بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا' كے تنزانیہ میں اعزازی نامہ نگار كی رپورٹ كے مطابق اس پروگرام كا آغاز دعائے افتتاح سے ہوا اور بعد میں ايران سے گئے ہوئے ايرانی قاريوں علی رضا احمدی اور محمد رضا اسماعيلی نے تلاوت قرآن كريم سے محفل كو منور كيا۔
پروگرام كے اختتام پر حاضرين كی پذيرائی بھی كی گئی۔
458952