جرمنی میں شبہائے رمضان" فيسٹيول كا آغاز

IQNA

جرمنی میں شبہائے رمضان" فيسٹيول كا آغاز

13:52 - September 05, 2009
خبر کا کوڈ: 1822343
بين الاقوامی گروپ: برلن میں ۳ ستمبر بروز جمعرات كو "شبہائے رمضان" نامی فيسٹيول كا آغاز ہوا جو ۲۱ ستمبر تك جاری رہے گا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی ''ايكنا" نے Zaman كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ یہ قرآنی اور ثقافتی فيسٹيول برلن كے سركاری ميوزيم كی كوششوں اور ثقافتی انجمن "پيران ہا" "Piranha Kultur" كے تعاون سے منعقد ہو رہا ہے جس میں قرآنی مقابلے، اسلامی ميوزك اور مختلف نمائشیں شامل ہیں۔
جرمنی میں مقيم مسلمان ان راتوں كو مختلف پروگرام منعقد كریں گے۔
459284
نظرات بینندگان
captcha