بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے biladiكے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس نمائش كے انعقاد كا مقصد ہسپانوی شہريوں كو اسلامی آرٹ سے آگاہ كرنا اور اس آرٹ كے بارے میں معلومات حاصل كرنے كے لئے رغبت دلانا ہے۔
میڈرڈ كی ميونسپل كمیٹی نے "اسپين اور مراكش مركز" كی بنياد ركھی تھی جس كا مقصد اسپين میں رہنے سہنے كے طريقہ كار سے مہاجرين كو آگاہ كرنا ہے۔ یہ مركز متعدد نمائشوں كے انعقاد كے علاوہ عربی زبان كی تعليم كے لئے كلاسیں بھی منعقد كرتا ہے۔
459780