كينيا میں اسلامی جمہوریہ ايران كی قرآنی نمائش كا افتتاح

IQNA

كينيا میں اسلامی جمہوریہ ايران كی قرآنی نمائش كا افتتاح

12:29 - September 06, 2009
خبر کا کوڈ: 1822779
بين الاقوامی گروپ: كينيا كے مشرقی شہر مومباسا میں " قرآن كريم آرٹ كے آئينہ میں" كے موضوع پر اسلامی جمہوریہ ايران كی قرآنی نمائش كا افتتاح ہوا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كے مومباسا میں نامہ نگار كی رپورٹ كے مطابق كينيا میں موجود ايرانی كلچرل سنٹر نے "ہفتہ قرآنی" كے پروگرام كے تحت اس نمائش كو منعقد كيا ہے۔
ايرانی ڈائريكٹر عباس فرمند، مومباسا كے ميئر اور اس شہر كی بہت سی ثقافتی شخصيات اور ماہرين آرٹ نے اس نمائش كی افتتاحی تقريب میں شركت كی ہے۔
اس كے علاوہ الہدی پبليكيشنز انسٹیٹيوٹ، اسلامی تفكر فاؤنڈيشن پبليكيشنز كی اسلامی كتابیں اوركمپيوٹرائز علوم اسلامی ريسرچ سنٹر"نور" كی اسلامی اور قرآنی سافٹ وئيرز كو اس نمائش میں ركھا گيا ہے۔
459479
نظرات بینندگان
captcha