بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق تہران ميونسپل كمیٹی كے ثقافتی اور سماجی مشير " محمد ھادی ايازی" نے قرآنی سرگرميوں میں گذشتہ سالوں سے سرگرم عمل افراد كی قدردانی كے سلسلے میں منعقد ہونے والے سيمينار سے خطاب كرتے ہوئے كہا ہے كہ تہران ميونسپل كمیٹی كی اعلی قرآنی كونسل كے اراكين نے فيصلہ كيا ہے كہ عباس آباد كے علاقے میں ۶۰ ہزار مكعب میٹر كے رقبے پر ملك كے سب سے بڑے قرآنی مركز كی بنياد ركھی جائے۔
انہوں نے مزيد كہا ہے كہ تہران ميونسپل كمیٹی رواں سال میں اسلامی معماری كے مقابلے منعقد كر رہی ہے۔
460430