كويت میں قدس كے سالانہ سيمينار كا انعقاد

IQNA

كويت میں قدس كے سالانہ سيمينار كا انعقاد

15:18 - September 13, 2009
خبر کا کوڈ: 1825608
بين الاقوامی گروپ:كويت میں ۱۷ اور ۱۸ ستمبر بروز جمعرات اور جمعہ كو "مظلوم كی حمايت میں الہی معيار اور عالمی دوہرے معيار" كے موضوع پر قدس كا سالانہ سيمينار منعقد ہو رہا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے كويت كی اسلامی تحريك "التوافق الوطنی" كے سياسی دفتر كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ امام خمينی(رح) كے فرمان كے مطابق ماہ مبارك رمضان كے آخری جمعۃ المبارك كو قدس كا عالمی دن قرار دينے كی مناسبت سے یہ سيمينار منعقد ہو رہا ہے۔
یہ سيمينار كويت، بغداد اور پرشين گلف كے ممالك كے كليساؤں كے سربراہوں كے نمائندے اور مشير اور كيتھولك پادری " ارشمندريت افرام الطعمی" كی نگرانی میں منعقد ہو رہا ہے۔
463319

نظرات بینندگان
captcha